ویڈیو | شہدایے خدمت کی تقریب میں«کریم منصوری» کی تلاوت

IQNA

ویڈیو | شہدایے خدمت کی تقریب میں«کریم منصوری» کی تلاوت

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری کریم منصوری، نے ایرانی صدر کی شھادت کی تقریب جو رهبر معظم انقلاب کی جانب سے حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوئی اس میں آیه ۱۰۰ سوره نساء اور سوره فجر کی اختتامی آیات کی تلاوت کی گیی ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ